the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کو لمبو 12 د سمبر ( ایجنسیز) ایک سر ی لنکن ایر فو ر س کا جہا ز جمعہ کو حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا جسمیں دو ا فرا د ہلا ک اور کئی افرا د زخمی ہو گئے۔ AN32 ایر کر افٹ کا اڑا ن کے بعد را بطہ کنٹرو ل ٹا و ر سے منقظہ ہو گیا تھا جسکے



بعد جہا ز کا ملبہ کو لمبو کے مضا فا ت میں پا یا گیا ۔ پو لیس نے کہا کہ ا س حا د ثہ میں دو افراد ہلا ک اور کئی لو گو ں ز خمی ہو گئے ہیں جنکو ہا سپٹل میں شر یک کر ا دیا گیا ہے ۔ یہ جہا ز ر تما لا نا ایر بیس اور ایر فو ر س بیس کے د ر میا ن کو لمبو انٹر نیشنل ایر پو ر ٹ کے قریب ا ڑ ا ن پر تھا ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.